فری لانسنگ

دورانیہ: 8 ہفتے

فیس: 15000

ہفتہ 1: فری لانسنگ کا تعارف

ہفتہ 2: ضروری اسکلز کی شناخت

ہفتہ 3: فری لانس پلیٹ فارمز کا تعارف

ہفتہ 4: پروفائل اور پورٹ فولیو بنانا

ہفتہ 5: کلائنٹس سے رابطہ اور بات چیت

ہفتہ 6: پروپوزل لکھنے اور نیٹ ورکنگ کی اہمیت

ہفتہ 7: فری لانسنگ کے لیے قیمتوں کا تعین

ہفتہ 8: وقت کا انتظام اور خود مختار بننا

کورس کے بارے میں عمومی سوالات

کورس کے ہفتہ وار سیلیبس میں تھیوری، ہفتہ وار ٹیسٹس اور اسائمنٹس شامل ہیں۔ طالب علم لیپ ٹاپ یا فون کے ذریعے سیکھ سکتا ہے۔ کارکردگی کے معیار کو برقرار رکھنے اور جانچنے کے لئے ضروری ہے کہ ہر ہفتے کا کام وقت پر مکمل کر لیا جائے۔
ہفتہ وار اسائمنٹس اور ٹیسٹس کا مقصد حافظے کا امتحان لینا نہیں، بلکہ کارگردگی جانچنا اور مسائل کا حل ڈھونڈنے کی مہارت کو فروغ دینا ہے۔ تمام اسائمنٹس اور ٹیسٹس کسی دوست، انٹرنیٹ یا کورس کی مدد سے کرنے کی مکمل اجازت ہے۔
آن لائن ہونے کا یہ فائدہ ہے کہ آپ اپنی مرضی کے وقت پڑھ سکتے ہیں۔ تاہم ہفتہ وار اسائمنٹس اور ٹیسٹس کو اسی ہفتے میں مکمل کرنا لازمی ہے۔
جی ہاں۔ داخلہ لینے کے بعد اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کورس مشکل ہے، آپ کی صلاحیتوں کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتا یا کوئی اور وجہ ہے، تو آپ دو دن کے اندر فیس واپس لے سکتے ہیں۔
جی ہاں۔ سیلیبس میں خاص طور پر اس بات کا دھیان دیا گیا ہے کہ اصل کام سے متعلقہ چیزیں ہی پڑھائی جائیں جو اصل جاب کرنے میں مددگار ثابت ہوں۔
تمام کورسز اس طرح بنائے گئے ہیں کہ ایک اوسط طالب علم کے انہیں مکمل کرنے میں روزانہ تین سے چار گھنٹے صرف ہوں۔ اگر آپ کے پاس ذہنی صلاحیت اور وقت ہے تو آپ ایک سے زیادہ کورسز ایک ساتھ بھی کر سکتے ہیں۔ اس صورت میں کم فیس والے کورس کی آدھی فیس لی جائے گی۔
جی ہاں۔ کورس مکمل کرنے ، تمام اسائمنٹس پوری کرنے اور ٹیسٹس پاس کرنے پر سرٹیفیکیٹ ملے گا۔
جی ہاں۔ کورس کے دوران، کورس مکمل کرنے کے بعد اور حتٰی کہ اگر آپ طالب علم نہیں ہیں، تب بھی داخلہ فارم کے ساتھ دیئے گئے واٹس ایپ نمبر اور ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ سوال واضح ہو اور ضرورتاً سکرین شاٹ ساتھ لگائیں۔
تمام کورسز کی فیس ایک بار دینی ہو گی۔ ماہانہ فیس نہیں ہے۔

ایڈمیشن کے لئے نیچے دیا گیا فارم فِل کریں یا اس ای میل/واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

Email: shaheer@shaheeradil.com

WhatsApp: +923137702922