ہفتہ 1: تعارف اور بنیادی باتیں
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟
- ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا تعارف اور اہمیت
- روایتی اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں فرق
- ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے مختلف چینلز
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی حکمت عملی
- مارکیٹنگ پلان کی تیاری
- ٹارگٹ مارکیٹ اور کسٹمر پروفائل
- ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے مقاصد
ہفتہ 2: کمیونیکیشن سکلز
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی زبان کیا ہے؟
- زبان کا تعارف اور اہمیت
- کمیونیکیشن کے سیون سیز (7 Cs)
عمومی اصطلاحات اور معنی
- CTR, CPA, CPC
- ROI, CTA, UX
- Bounce Rate, A/B Testing
- اور بہت سی دوسری اہم اصطلاحات
ہفتہ 3: ویب ٹریفک کی اقسام
آرگینک ٹریفک (Organic Traffic)
- آرگینک ٹریفک کا تعارف
- آرگینک ٹریفک کے فوائد اور نقصانات
- آرگینک ٹریفک لانے کے ذرائع
نان آرگینک ٹریفک (Non-Organic Traffic)
- نان آرگینک ٹریفک کا تعارف
- نان آرگینک ٹریفک کے فوائد اور نقصانات
- نان آرگینک ٹریفک لانے کے ذرائع
ہفتہ 4: سرچ انجن آپٹیمائزیشن (SEO)
SEO کیا ہے؟
- SEO کی بنیادی باتیں
- کی ورڈ ریسرچ اور لنک بلڈنگ
- On-Page SEO اور Off-Page SEO
SEO ٹولز کا استعمال
- Google Analytics
- Google Search Console
- SEMrush کا تعارف
ہفتہ 5: سوشل میڈیا مارکیٹنگ (SMM)
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا تعارف
- سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیسے کریں؟
- سوشل میڈیا پر کاروباری پروفائل کیسے بنائیں؟
- سوشل میڈیا کے لئے کانٹنٹ پلاننگ
سوشل میڈیا اشتہارات
- Facebook اور WhatsApp اشتہارات
- LinkedIn اشتہارات
- سوشل میڈیا اشتہارات کی رپورٹنگ
ہفتہ 6: پیڈ مارکیٹنگ (PPC) اور (SEM)
PPC اور SEM کا تعارف
- PPC کیا ہے؟
- Google Ads کا تعارف
- SEM کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟
- کی ورڈز کا تعارف
Google Ads کیمپین بنانا
- اشتہارات کی اقسام
- اشتہارات کا بجٹ اور کارکردگی
ہفتہ 7: ڈیٹا اور تجزیہ
ڈیٹا اور تجزئیے کا تعارف
- Google Analytics
- ڈیٹا کی اہمیت اور استعمال
- ڈیٹا ڈرئیون (Data Driven) مارکیٹنگ
ڈیٹا کلیکشن
- معنی خیز ڈیٹا کا حصول
- KPI کا تعارف اور تعین
- ڈیٹا مینجمنٹ
ہفتہ 8: کانٹنٹ مارکیٹنگ
کانٹنٹ پلاننگ
- ٹارگٹ آڈینس اور مقاصد کا تعین
- کانٹنٹ کی SEO کرنا
- کانٹنٹ کی تخلیق اور تقسیم
سمارٹ کانٹنٹ مارکیٹنگ
- کانٹنٹ کا شیڈول بنانا
- پرسنلائزیشن (Personalization)
- کانٹنٹ کا آڈٹ کرنا
ہفتہ 9: ویڈیو مارکیٹنگ
بنیادی باتیں
- ویڈیوز کی اہمیت اور اقسام
- ویڈیو کی پلاننگ
- مختلف پلیٹ فارمز کا استعمال
ویڈیوز کی SEO
- کی ورڈز کا استعمال
- ویڈیوز کا میٹا ڈیٹا
- CTA کا تعارف اور استعمال
ہفتہ 10: افیلیئٹ اور انفلوئنسر مارکیٹنگ
افیلئیٹ مارکیٹنگ کا تعارف
- ٹریکنگ لنکس کیا ہوتے ہیں؟
- افیلئیٹ مارکیٹنگ کے مختلف ماڈلز
- افیلئیٹ مارکیٹنگ کے مختلف چینلز
انفلوئنسر مارکیٹنگ کا تعارف
- کیمپین پلاننگ
- انفلوئنسر کا انتخاب
- کارکردگی ماپنے کے طریقے
ہفتہ 11: آٹومیشن (Automation)
آٹومیشن کیا ہے؟
- ای میل آٹومیشن
- سوشل میڈیا آٹومیشن
- ٹاسک آٹومیشن
خودکار اشتہارات
- A/B ٹیسٹنگ
- بجٹ مینجمنٹ
- جیو ٹارگٹنگ
ہفتہ 12: کورس کا جائزہ اور عملی منصوبہ
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا جائزہ
- تمام موضوعات کا ریویو
- بہترین حکمت عملی کی تلاش
- ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے موجودہ رجحانات
فائنل پروجیکٹ
- پروجیکٹ کی تیاری
- سیکھے گئے مواد کا اطلاق
- فیڈ بیک اور بہتری کی تجاویز
کورس کے بارے میں عمومی سوالات