پولیس اصلاحات
پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے صلاح الدین ایک ذہنی مریض تھا ذہنی مریض کو کسی گھر میں رکھنا اور اسکی دیکھ بھال بہت مشکل ہوتی اکثر اوقات گھر والوں کو کرب سے گزرنا پڑتا ہے کیونکہ اسکا خود پر کنٹرول نہیں باہر جو اسکے ساتھ مزاق اور چھیڑ چھاڑ کی جاتی ہے وہ الگ ایک [...]